لاک ڈاون کے پیش نظر مسلم علاقوں میں اعلان کروایا گیا ہے کہ نوجوان ہو یا بزرگ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ گھر سے باہر نکل کر گھومنے والوں کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرے گی اور اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔
بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں - covid 19
ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور شہر میں انجمن اسلام کمیٹی کی جانب سے عام لوگوں سے بلا ضرورت گھر سے نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے۔
گھر سے غیر ضروری طور پر نہ نکلیں
لاک ڈاون کے پیش نظر مسلم علاقوں میں اعلان کروایا گیا ہے کہ نوجوان ہو یا بزرگ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ گھر سے باہر نکل کر گھومنے والوں کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرے گی اور اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔
Last Updated : Jun 4, 2020, 3:08 PM IST