گلبرگہ میں کنڑا سینیہ تنظیم کی جانب سے غریب مزدور عوام کے لئے کھاناکے پیکٹس تقسم کیاجارہا ہے ۔ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں لاک ڈون سے پر یشان عوام کے لئے کھانا کے پیکٹس ، اور پانی تقسیم کیاجارہا ہے۔
اس موقعہ پر کنڑا سینیہ تنظیم کے ذمہ دار ترون نے بتاتے ہوئے کہا کہ لاک ڈون کی وجہ سے کاروبا بند رہنے پر روزانہ محنت مزدور کر کے دووقت کی روٹی کمانے والے مزدور عوام کی زندگی بڑی مشکل سے چل رہی ہے ۔اور شہر کے پوٹپات میں رہنے مجبور لاچار افراد کو بھی کھانا نہیں ملے پر ان افراد خو بھوکا رہنا پڑرہا ہے۔
اس لئے کنڑا سینیہ تنظیم کے نوجوانوں کی ٹیم نے موٹر بیک کے ذریعے شہر کے غریب مزدور عوام کے علاقوں میں جاکر کھانا تقسیم کیاجارہا ہے ۔جس سے کئی غریبوں کو ا مداد مل رہی ہے۔
شہر میں اور بھی تنطیم اپنے الگ الگ علاقوں میں عوام کی مداد کے لئے اپنی خدمات انجام دیے رہے ہیں ۔کنٹرا سینیہ بھی ایک سماجی خدمت گزار تنظیم جس کے لئے عوام کی مداد کر نے کی کوشش کی جارہی ہے۔