ETV Bharat / state

خواجہ بندہ نواز کی درگاہ پر لوگ چراغ روشن کرتے ہیں

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں معروف صوفی حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی درگاہ ہے۔ اس درگاہ پر بلا تفریق مذہب و ملت ملک بھر سے لوگ آتے ہیں۔

درگاہ خواجہ بندہ نواز
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 11:50 PM IST

حضرت خواجہ بندہ نواز کے عرس کے موقع پر صندل کے دوسرے روز درگاہ میں کثیر تعداد میں عقیدت مند چراغ روشن کر تے ہیں۔

ایسا کہا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی منتیں پوری ہو جاتی ہیں، وہ لوگ عرس کے ختم ہونے کے بعد درگاہ پر چراغ روشن کرتے ہیں۔

Intro:درگاہ بندہ نواز میں زائرین کے لئے جانب سے چراغ

Body:اہ بندہ نواز میں زائرین چراغ روشن کرتے ہوئے.. ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں خواجہ دکن حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز کے عرس شریف کے صندل کے دوسرے دن عوام اپنی من کی موراد پوری ہونے پر چراغ روشن کرتے ہیں. ای ٹی وی بھارت کے جانب سے ذائرن سے ایک ملاقات

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.