ETV Bharat / state

شہر میں ترقیاتی کاموں کا آغاز - assembly member venkat reddy

اس موقع پر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ 'شہر میں سڑکوں کی تعمیر اور پینے کا پانی میری اولین ترجیح ہے'۔

Development work begins in the city
شہر میں ترقیاتی کاموں کا آغاز
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 2:05 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔

اس کے بعد انھوں نے شہر کے ترقیاتی کاموں میں تیزی لاتے ہوئے بلدی حلقہ 30 اور 25 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا ہے۔

ترقیاتی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے حلقہ نمبر 25 میں سی سی روڈ کام کا آغاز کیا ہے۔

حلقہ نمبر 30 سہارا کالونی میں ڈرین اور سی سی روڈ کے کاموں کا آغاز کرتے ہوئے بھومی پوجا میں حصہ لیا

اس موقع پر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ 'شہر میں سڑکوں کی تعمیر اور پینے کا پانی میری اولین ترجیح ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'نالیوں میں کچرا نہ ڈالیں۔ محکمہ بلدیہ کی جانب سے رکھے گئے کچرا دان میں کچرے کو جمع کریں'۔

انہوں نے کچرے کو سڑکوں کے دونوں جانب ڈالنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ تیز ہوا کی وجہ سے کچرا دکانوں اور مکانوں کے سامنے آتا ہے اور کبھی کبھی نالیوں میں جمع ہو جاتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ 'اس سے پانی کا جمع ہونا لازمی ہوتا ہے اور روکے ہوئے پانی میں مچھروں کی افزائش ہوتی ہے جس سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لیتی ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.