ETV Bharat / state

دیوناہلی ریپ کیس: سماجی کارکنان کے وفد کی متاثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 12:56 PM IST

بنگلور میں واقع دیوناہلی علاقے میں ایک 62 سالہ پجاری نے مبینہ طور پر 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

دیوناہلی ریپ معاملہ: سماجی کارکنان کے وفد نے کی متاثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں واقع دیونا ہلی میں ایک 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ایک مندر کے 62 سالہ پجاری نے جنسی زیادتی کی۔

اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے، پجاری عدلیہ کی حراست میں ہے اور تحقیقات بھی جاری ہے۔

دیوناہلی ریپ کیس: سماجی کارکنان کے وفد کی متاثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات

اس ضمن میں شہر بنگلور کے سماجی کارکن بی ایس رفیع اللہ کی قیادت میں ایک وکیل کے علاوہ دیگر کارکنان کے ایک وفد دیوناہلی پہنچ کر متاثرہ بچی اور ان کے رشتہ داروں سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے بعد سپریم کورٹ کے وکیل سانکیت اینگی نے بتایا کہ ریپ کے اس معاملے میں متاثرہ و ان کے متعلقین کو دھمکی دی جاری ہے اور کیس کی پیشرفت سے ایسا لگتا ہے کہ پولیس کی تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا بھی لگ رہا ہے کہ ملزم کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اس موقع پر بی ایس رفیع اللہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزم پجاری کو سخت سزا دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کو مضبوطی کے ساتھ دیکھیں گے اور متاثرہ بچی اور اس کے اہل خانہ کو انصاف دلائیں گے۔

گواہوں نے، جن میں ہندو اور مسلم یکساں ہیں، نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ متاثرہ بچی کے انصاف کے لئے کھڑے رہیں گے۔

گواہوں نے بتایا کہ مقامی مندر جہاں پجاری خدمات انجام دیا کرتا تھا، وہ بھی متاثرہ کے انصاف کے لئے آواز اٹھائیں گی۔

واضح رہے کہ اس معاملے میں متاثرہ کو انصاف اور ملزم کو سخت سزا دلانے کی مانگ کے ساتھ ساتھ طلبا کی تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا نے دارالحکومت بنگلور میں پرزور احتجاج بھی کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.