ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر آفس کے اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ

یادگیر ضلع ڈپٹی کمشنر آفس کی عمارت میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 1:48 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے عملے کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر یادگیر کرما راو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راجپوت، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشی کیش بھگوان کی کورونا رپورٹ نیگیٹو آئی جبکہ دیگر چند کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس کو سیل کردیا گیا۔

دفتر میں موجود تمام محکمہ جات کے علاوہ ڈپٹی کمشنر آفس کی پوری عمارت پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ ضلع میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھ کر انتظامیہ الرٹ ہوگیا۔

حکومت کرناٹک نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے دوبارہ لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کیا، 14 سے 25 جولائی تک بنگلورو شہر اور اس سے متصل دیہی علاقوں میں لاک ڈاون نافذ رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: ریاستی حکومت سے آٹو ڈرائیورز ناراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.