ETV Bharat / state

یادگیر: ڈپٹی کمشنر نے پرس کلب کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 6:15 PM IST

یادگیر پرس کلب کی تزئین کاری کے لیے ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی گئی تھی جس کو ضلعی انتظامیہ قبول کرتے ہوئے محکمۂ بلدیہ کی جانب سے 6 لاکھ 50 ہزار روپیے منظور کروائے۔

یادگیر: ڈپٹی کمشنر نے پرس کلب کا معائنہ کیا
یادگیر: ڈپٹی کمشنر نے پرس کلب کا معائنہ کیا

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے پریس کلب یادگیر کا معائنہ کیا اور پریس کلب کے احاطے میں شجرکاری کی۔

اس موقع پر کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع یادگیر کے صدر آندودھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پرس کلب کی تزئین کاری کے لیے ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی گئی تھی جس کو ضلعی انتظامیہ قبول کرتے ہوئے محکمۂ بلدیہ کی جانب سے 6 لاکھ پچاس ہزار روپے منظور کروائے۔

جس میں پریس کلب بلڈنگ کا کلر، کرسی، الماری، دو لیپ ٹاپ، 2 صوفہ سیٹ اور دیگر ضروری چیزیں مہیا کروائی۔'

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: کسان تنظیموں نے 27 ستمبر کو بند منانے کا کیا اعلان

آندودھر نے کہا کہ 'پریس کلب میں ضروری چیزیں مہیا کرانے کے لیے ہم ضلع انتظامیہ اور محکمۂ بلدیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔'

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے پریس کلب کی جانب سے کیے گئے کاموں کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.