ETV Bharat / state

'صحافیوں کو امداد فراہم کرنے کا مطالبہ' - Demand to help journalists in Karnataka

جنتادل سیکولر پارٹی کے ضلعی سیکریٹری عبدالقیوم انعامدار نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کے دوران صحافیوں کا خیال رکھتے ہوئے فوری طور پر ان کے لیے مناسب امداد کا اعلان کیا جانا چاہیے”۔

'صحافیوں کو امداد جاری کرنے کا مطالبہ'
'صحافیوں کو امداد جاری کرنے کا مطالبہ'
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 10:05 AM IST

ریاست کرناٹک کے جنتادل سیکولر پارٹی کے ضلعی سیکریٹڑی عبدالقیوم نے صحافیوں کو امداد جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'صحافی کا کسی بھی زبان سے تعلق کیوں نہ ہو وہ اپنی صحت کی پرواہ کیے بغیر سماج کی خدمت انجام دیتے ہیں۔ مشکل حالات میں بھی انہیں کام کرنا پڑتا ہے لہذا ان کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کے چلتے صحافیوں کو بھی کی بہت سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی لیے حکومت کو چاہیے کہ وہ ہر صحافی کو خصوصی امداد فراہم کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'کرناٹک کے وزیراعلی نے صحافیوں کے لیے خصوصی کووڈ۔ 19 کیمپ منعقد کرنے کی جو ہدایت دی ہے وہ بہتر اقدام ہے۔

عبدالقیوم نے غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'صحافی سماج میں سدھار لانے کا کام کرتا ہے سماج کا آئینہ ہوتا ہے اسی لیے ہر زبان کے صحافیوں کو اپنی طرف سے امداد پہنچائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.