ETV Bharat / state

گلبرگہ: شادی بھاگیہ اسکیم کی رقم جاری کر نے کا مطالبہ - Shaadi Bhagya Scheme karnataka

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں گذشتہ دو برسوں سے کرناٹک اسٹیٹ مائنارٹی ڈیولمپنٹ کارپوریشن کی جانب سے دی جانے والی شادی بھاگیہ اسکیم کی رقم ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہے۔

شادی بھاگیہ اسکیم کی رقم جاری کر نے کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 10:45 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں گذشتہ دو برسوں سے کرناٹک اسٹیٹ مائنارٹی ڈیولمپنٹ کارپوریشن کی جانب سے دی جانے والی شادی بھاگیہ اسکیم کی رقم ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہے۔

حالاں کہ اس کے لیے متعدد دفعہ عرضیاں داخل کی گئی ہیں۔

شادی بھاگیہ اسکیم کی رقم جاری کر نے کا مطالبہ

گلبرگہ کی غیر سرکاری تنظیم مجلس خد مت ملت کی جانب سے کرناٹک مائنارٹی ڈیولمپنٹ کارپوریشن کے چیرمین مختار حسین پٹھان کو یادداشت پیس کی گی۔

مزید پڑھیں:یادگیر: لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کالج میں تعلیم کا آغاز

اس موقع پر مجلس خدمت ملت کے ذمہ دار اسماعیل بابا ای ٹی وی بھارت کو بتا تے ہو ئے کہا کہ گذشتہ دو برسوں سے گلبرگہ کے ایم ڈی سی آفیس میں لاپر واہی دیکھی جارہی ہے۔

شادی بھاگیہ اسکیم اور مائنارٹی لون فراہم کر نے میں لاپر واہی دیکھائی جارہی ہے۔

اس لئے گلبرگہ، بیدر کے دورہ کے لئے آئے کے ایم ڈی سی چیرمین مختار حسین پٹھان کو یادداشت پیش کی گئی۔

اس کے لیے شادی بھاگیہ اسکیم کی رقم جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.