ETV Bharat / state

کرناٹک ایم ایل سی انتخاب میں مسلم لیڈران کو دوبارہ موقع فراہم کر نے کا مطالبہ

ریاست کر ناٹک میں قانون سازکونسل (ایم ایل سی) کی سات سیٹوں پر انتخابات 29 جولائی کو ہونے ہیں۔ ان کرناٹک قانون ساز کونسل میں کل پانچ یم ایل سی مسلم ہیں۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 9:11 PM IST

ان میں سے تین مسلم اراکین کا ایم ایل سی عہد سے اسی ماہ میں مدت ختم ہونے جارہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جس میں اقبال احمد سرڈگی گلبرگہ، عبدالجبار داونگرے اور نصیر احمد شامل ہے۔

جس کرناٹک قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی کی کمی ہوگی، جس میں مسلم لیڈران سیاسی میدان کمی دیکھی جارہی ہے۔

اس لئے گلبرگہ مسلم لیڈران نے کانگریس، جے ڈی ایس اور بی جے پی پارٹیوں سے مطالبہ کر رہے ہیںکہ کرناٹک قانون ساز کونسل میں دوبارہ تین مسلم اراکین کو موقع فراہم کریں تاکہ مسلم طبقے کی نمائندگی ہو سکے اور جس سے مسلم مسائل حل کر نے میں سہولت فراہم ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.