ETV Bharat / state

گلبرگہ سٹی کارپویشن سے جائیداد ٹیکس وصول نہ کرنے کامطالبہ - گلبرگہ ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ سٹی کارپویشن کمشنر سے حیدرآباد کرناٹک چمبرس آف کا مرس اینڈ انڈسٹریز کے چیئرمین پرشانت مانیکر نے اپیل کی کہ اس وقت جائیداد ٹیکس کی وصولی کوروک دیا جائے۔

جائیداد ٹیکس وصول نہ کرنے کامطالبہ
جائیداد ٹیکس وصول نہ کرنے کامطالبہ
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 4:55 AM IST

پرشانت مانیکر کا کہنا ہے کہ اس وقت تجار اور عام آدمی عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب مالی لحاظ سے کافی پریشان ہیں۔ عوام اس حالت میں نہیں ہے کہ کہ وہ جائیداد کا ٹیکس ادا کر سکیں ۔آج بھی لوگ تجارت اپنی معیشت کو لے کر بے حد پریشان ہیں ۔

انھوں نے مزید کہا کہ گذشتہ سال ریاست میں سٹی کارپوریشن نے جائید اد ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا تھا۔لیکن صرف گلبرگہ سٹی کارپوریشن نے جائیداد کے ٹیکس میں اضافہ کیاتھا۔

امسال بھی گلبرگہ سٹی کارپوریشن نے جائیداد ٹیکس میں 15 فیصد کا اضافہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں :'معیشت کی بحالی کے لیے کارپوریٹس کو راحت دینا ضروری'

ایچ کے سی سی ائی اعزازی سکریٹری شرنوپیپانے کہا کہ ایچ کے سی سی آئی گلبرگہ کے عہدیدار بنگلور میں منعقد فیڈریشن آف کرناٹک چمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری اجلاس میں شرکت کریں گے۔اور وزیر شہری ترقیات بائیرتی گوڈا کو اس ضمن میں یاداشت پیش کرینگے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.