ETV Bharat / state

گلبرگہ: دو پہیہ اور چار پہیہ گاڑیوں پر جرمانہ نہ لگانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 11:00 PM IST

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں یونائیٹڈ مسلم آرگنائزیشن تنظیم کی جانب سے پولیس کمشنر کو یادداشت پیش کرکے گاڑیوں پر جرمانہ نہ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

demand for no penalty on two wheelers and four wheelers in gulbarga karnataka
دو پہیہ اور چار پہیہ گاڑیوں پر جرمانہ نہ لگانے کا مطالبہ

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں یونائیٹڈ مسلم آرگنائزیشن تنظیم کی جانب سے گلبرگہ پولیس کمشنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

اس موقع پر یونائیٹڈ مسلم آرگنائزیشن کے صدر ایڈووکیٹ عبدالجبار گولہ نے کہا کہ ملک بھر میں عوام کورونا وائرس سے پریشان ہیں اور لوگوں کی مالی حالت کافی زیادہ خراب ہے۔ اس لیے گاڑیوں پر جرمانہ نہ لگایا جائے۔

اس وبا کو دیکھتے ہوئے مرکزی ٹرانسپورٹ وزیر نتن گڈکری نے دو پہیہ اور چار پہیہ گاڑیوں کے لائسنس کو تجدید (رینیول) کرانے کے لیے 30 ستمبر سے 31 دسمبر تک کا وقت دیا ہے۔

اس کے باوجود شہر گلبرگہ میں جگہ جگہ گاڑیوں پر جرمانہ لگایا جا رہا ہے۔ اس لیے گلبرگہ پولیس کمشنر کو یادداشت پیش کرکے گاڑیوں پر جرمانہ نہ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.