کرناٹک: ادے پور قتل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے بنگلور میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کی جانب سے احتجاجی دھرنہ منعقد کیا گیا جس میں بی جے پی لیڈران نے کہا کہ اُدے پور میں قتل کی واردات انجام دینے والوں کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی۔ ای ٹی وی بھارت نے جب بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیداران سے سوال کیا کہ جب مسلمانوں کی ماب لنچنگ ہوتی ہے تب وہ کیوں احتجاج نہیں کرتے؟ اس سوال پر اقلیتی مورچہ کے عہدیداران بچتے نظر آئے۔ Udaipur Murder Case
Death Sentence for Udaipur Murder Accused: ادے پور قتل کے ملزمین کو پھانسی کی سزا کا مطالبہ - بنگلور میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کا احتجاج
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے احتجاج کر کے اُدے پور قتل معاملے کے ملزمین کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ BJP Minority Cell Protest Against Udaipur Murder Accused
![Death Sentence for Udaipur Murder Accused: ادے پور قتل کے ملزمین کو پھانسی کی سزا کا مطالبہ BJP Minority Cell Protest Against Udaipur Murder Accused](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15731896-228-15731896-1656921294978.jpg?imwidth=3840)