ETV Bharat / state

گلبرگہ: کسانوں کو زرعی قرضہ جات دینے کا مطالبہ - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کرناٹک پرانت کسان تنظیم کے جانب سے کسانوں کو زرعی قرضہ جات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے گلبرگہ ایس بی آئی مین برانچ بینک کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

demand for agricultural loans to farmers in gulbarga
کسانوں کو زرعی قرضہ جات دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:53 PM IST

اس موقع پر مظاہرین نےکہا کہ گلبرگہ میں پچھلے ایک ماہ پہلے مسلسل بارش کی وجہ سے بہت سے کسانوں کے مونگ، تور، کپاس اور دیگر فصلیں برباد ہوچکی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جس کے سبب کسان پریشان حال ہیں۔ ایسے حالات میں کسانوں کو زرعی قرضہ جات دینے سے انکار کیا جار ہا ہے۔

کسانوں کے اپنا پورا زرعی قرضہ ادا کر نے کے باوجود بھی ان سے نئے ڈاکیومنٹ پوچھے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

'عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایجوکیشن وارئیرز کی ضرورت'

پرانے ڈاکیومنٹ رہنے کے باوجود بھی انھیں بینکوں سے کئی ماہ سے بے فضول پھرایا جارہا ہے۔ اس لیے کسانوں کے جلد سے جلد زرعی کی سہولت فراہم کر نے کے لیے ریاستی اور مرکزی حکومتوں سے بینکوں کو فرمان جاری کر نے کا مطالبہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.