بنگلور کی ڈاکٹر حلیمہ یزدانی جو کہ ٹیلی میڈیسین اور ڈیجیٹل ہیلتھ کنسلٹنٹ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈیلٹا ویرینٹ عام کورونا وائرس سے 50 گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔
ڈاکٹر حلیمہ یزدانی نے کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کافی نہیں ہوگا اور ساتھ ہی انہوں نے ان وائرس سے بچاؤ کی احتیاتی تدابیر بھی بتائی۔
یاد رہے کہ ملک بھر میں کووڈ کے کیسز میں کمی ضرور آئی ہے لیکن وباء پر ابھی تک قابو نہیں پایا گیا ہے اور اس بیچ کورونا وائرس کے نئے میوٹیشنز کا ظاہر ہونا پریشانی کا سبب ہے۔
- مزید پڑھیں: گلبرگہ ضلع انتظامیہ کو کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کی تیاری کرنے کی ہدایت
حالانکہ ویکسینیشن کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کچھ حد تک موثر دیکھا جارہا ہے لیکن ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوا ہے کہ چ ہے۔