ETV Bharat / state

کرناٹک: غرباء میں اناج کی تقسیم - ڈورنلی دیہات کے 100 سے زائد خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم کی۔

ملک بھر میں جاری لاک ڈاون کے تحت جہاں ایک طرف راست طور عوامی زندگی متاثر ہوئی ہے تو وہیں دوسری جانب یومیہ مزدور کی پریشانی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

دیہاتوں میں اناج کی تقسیم
دیہاتوں میں اناج کی تقسیم
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 5:23 PM IST

کرناٹک کے دیہی علاقوں میں غربا کی امداد کے لئے جنتادل سکیولر پارٹی متحرک ہے۔ ایسے میں جنتا دل سیکولر پارٹی کے یوتھ ریاستی سیکریٹری عبدالغفار نے ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہپور کے ڈورنلی دیہات کے 100 سے زائد خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم کی۔جس میں دال چاول تیل کے علاوہ دیگر اشیائے ضروریہ شامل تھیں۔

دیہاتوں میں اناج کی تقسیم
گرام پنچایت ڈورنلی کے صدر محمد علی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنتادل سکولر پارٹی کے ریاستی یوتھ سیکریٹری عبدالغفار نے جہاں شہر میں مستحق افراد میں اناج کی تقسیم کی ہے وہی دیہاتوں میں بھی مستحق خاندان میں راشن کی تقسیم کرکے انسانیت نوازی کا صبوت پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم عمل میں آئی ہے -جس کے لئے وہ عبدالغفار کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے شہر کے علاوہ دیہاتوں میں بسنے والے افراد کا بھی خیال رکھتے ہوئے اس کار خیر کو انجام دیا ہے-

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.