ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت - کورونا وائرس کی وجہ ایک صحافی کی موت

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے علاقائی زبان کے نامہ نگار وینکٹیش نامی صحافی کی موت ہو گئی ہے۔

یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت
یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 2:09 PM IST

وینکٹیش کنڑ روزنامہ وجے کرناٹک کا علاقائی صحافی تھے ہنسگی تعلقہ کے ککیرہ نامی دیہات کا رہائشی 52 سالہ وینکٹیش گزشتہ 15 سالوں سے اخبار میں نامہ نگاری کی خدمات انجام دے رہے تھے۔

یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت

صحافی وینکٹیش کی کورونا سے موت ہونے پر یادگیر شہر کے گیسٹ ہاؤس میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا یہ تعزیتی اجلاس کرناٹک یونین آف اور کنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن شاخ یادگیر کی جانب سے منعقد کیا گیا۔

یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت
یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت

اس موقع پر وینکٹیش کی تصویر پر پھول مالا چڑھاتے ہوئے اور دو منٹ خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر کنڑ روزنامہ وجے وانی کے رپورٹر لکشمی کانت نے کہا کہ صحافیوں کے لیے ایک ایسی تنظیم ہونی چاہیے جس میں ان کی ناگہانی موت، حادثہ یا پھر دوسرے کاموں کے لیے ان کی بروقت مدد کی جا سکے۔

یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت
یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت

یہ بھی پڑھیں: 'حضرت شاہ جیون شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے آستانہ پر سکون ملتا ہے'

کرناٹک کے یونین آف ورکنگ کمیٹی کے نائب صدر اندودھر نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافیوں کو چاہیے کہ وہ اپنا خاص خیال رکھیں، کیونکہ ہر روز وہ کووڈ دواخانہ، قرنطینہ مرکز، فیور ٹیسٹنگ سنٹر، سرکاری دواخانہ، جیسے مقامات کا دورہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو احتیاط برتنا لازمی ہےکیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔

یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت
یادگیر میں کورونا سے ایک صحافی کی موت

انہوں نے کہا کہ ہماری وجہ سے نہ صرف ہماری صحت بلکہ دوسرے اور خاص کر ہمارے فیملی ممبرز کو تکلیف نہ پہنچے اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم اپنا خاص خیال رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا سے مرنے والے صحافی وینکٹیش کے لیے حکومت کی جانب سے امداد دینے کے لئے اپیل کی جائے گی۔

اس موقع پر یادگیر کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے تمام صحافی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.