بنگلور: اس اجلاس میں ملی کونسل کے ذمہ داران اور علماء کرام نے لوگوں سے منشیات کو ترک کرنے کی تلقین کی۔ ماہر انسداد منشیات و کینسر سرجن ڈاکٹر آنند سبھاش نے کہا کہ ڈرگ اِڈیکشن کے خاتمے یا اس سے چھٹکارا پانے کی خواہش اندر سے ہونی چاہیے یا کمیونٹی کی طرف سے ایسے اقدامات اٹھائے جائیں، جیسے کہ ملی کونسل نے یہ بیداری اجلاس منعقد کیا ہے۔
اس موقع پر آل انڈیا ملی کونسل کے ذمہ داران و علماء کرام نے عوام الناس سے اپیل کی کہ معاشرے سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے سلسلے میں سبھی متحدہ طور پر کوششیں کریں۔
یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ: پینٹنگ کے ذریعے نشہ کے خلاف بیداری مہم