ETV Bharat / state

درگاہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کو سینیٹائز کیا گیا - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں مشہور درگاہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ میں ابھی تک عقیدت مندوں کو زیارت کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ درگاہ کو ابھی تک کھولا نہیں گیا ہے اور درگاہ کو مکمل طور پر سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔

درگاہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کو سینیٹائز کیا گیا

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 6:13 PM IST

درگاہ حضرت خواجہ بندہ نوازؒ میں ہر سال عرس کے ایک ماہ پہلے 10 جون کو جھیلہ مبارک کی تقریب کا انعقاد ہوتا ہے۔ اس موقع پر جھیلہ مبارک کا جلوس نکالا جاتا تھا جس کے لیے ملک بھر سے لوگ آتے ہیں لیکن اس بار اس جلوس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جھیلہ مبارک کی تقریب کو سادگی سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران کسی کو بھی درگاہ میں آنے کی اجازت نہیں ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کے سبب درگاہ میں عقیدت مندوں کو زیارت کرنے اجازت نہیں دی گئی ہے۔ آج درگاہ کو پوری طرح سینیٹائز کیا گیا۔ یہاں کی مسجد میں بھی نماز ادا کرنے کے لیے تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔

درگاہ کو سینیٹائز کیا گیا
درگاہ کو سینیٹائز کیا گیا

جھیلہ مبارک کی تقریب کے بعد درگاہ کے ذمہ دارن کے ذریعے اعلان کرنے پر زائرین کو درگاہ میں آنے کا موقع مل سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.