ETV Bharat / state

Scholarship Distribution in Bangalore: دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے مستحق طلباء میں 70 لاکھ کی اسکالرشپ تقسیم - Scholarship Distribution in Bangalore

بنگلور میں مستحق طلباء میں 70 لاکھ کی اسکالرشپ تقسیم کی گئی۔ یہ 70 لاکھ کی اسکالرشپ دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے تقسیم کی گئی۔ جس کے لیے انجینیئرنگ، ایم بی بی ایس، لاء، جرنلزم، فارمیسی، بی یو ایم ایس، بی اے ایم ایس، بی ایچ ایم ایس، ویٹرنری سائنس، ایگریکلچر اور بی ایڈ کورسز کرنے والے کل 250 طلبہ کو دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے اسکالرشپ کے لیے انتخاب عمل آیا۔ Scholarship Distribution in Bangalore

دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے مستحق طلباء میں 70 لاکھ کی اسکالرشپ تقسیم

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 1:47 PM IST

بنگلور: تقریباً 30 سالوں سے دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے غریب و مستحق طلباء و طالبات کو تعلیمی میدان میں آگے آنے کے لیے اسکالرشپ کی شکل میں مالی امداد کرتی آرہی ہے. اسی طرح بزم نسوان طالبات کو پروفیشن ایجوکیشن حاصل کرنے کے لئے مالی امداد کرتی آرہی ہے۔ دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے ڈائمنڈ ڈسٹرکٹ کلب ہاؤس، بنگلور میں 16 ویں سالانہ اسکالرشپ تقسیم پروگرام کا انعقاد کیا گیا. رواں سال دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے متعدد طلباء جو کہ انجینئرنگ، میڈیسن، و دیگر پروفیشنل کورسز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، ان میں کل 70 لاکھ روپیوں کی اسکالرشپ تقسیم کی گئی۔ Scholarship distribution among students in Bangalore

دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے مستحق طلباء میں 70 لاکھ کی اسکالرشپ تقسیم

کرناٹک بھر میں انجینیئرنگ، ایم بی بی ایس، لاء، جرنلزم، فارمیسی، بی یو ایم ایس، بی اے ایم ایس، بی ایچ ایم ایس، ویٹرنری سائنس، ایگریکلچر اور بی ایڈ کورسز کرنے والے کل 250 طلبہ کو دانش ایجوکیشنل ٹرسٹ نے اسکالرشپ کے لیے منتخب کیا تھا۔ دیے گئے وظائف کی کل رقم 70 لاکھ روپے ہے۔ طلباء کا انتخاب اپریل اور مئی 2022 کے دوران آن لائن درخواستوں کے ذریعے کیا گیا تھا۔ 7 Million Scholarships for Deserving Students in Bangalore

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈانش ایجوکیشنل ٹرسٹ کی صدر حسنہ شریف نے طلباء کو انتہائی کامیاب افراد بننے کے لیے سخت محنت کرنے کی ترغیب دی. انہوں نے تمام طلباء پر زور دیا کہ وہ زندگی میں بڑا بنیں اور معاشرے کا سرمایہ بنیں۔ اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے حسنی شریف نے بتایا کہ بلاشبہ مسلمانوں کو مختلف اعتبار سے نشانہ بنایا جارہا ہے، لیکن کئی مسایل کے ہل تعلیم میں موجود ہیں، ملت کے بچے جب عمدہ تعلیم سے آراستہ ہونگے تو وہ گویا ملک ما سرمایہ ہونگے، ہر شعبے میں وہ اپنا لوہا منوا سکیں گے۔

کل فائدہ اٹھانے والے طلبا میں سے صرف 20% طلباء بنگلور کے ہیں، باقی 80% کرناٹک کے مختلف اضلاع سے ہیں. اسکالرشپ کے پروگرام میں 25 طلباء کو چیک دینے کے لیے بلایا گیا تھا. باقی 225 طلباء کو ان کی اسکالرشپ آن لائن ٹرانسفر کے ذریعے روانہ کی گئی ہیں. اس موقع پر حسنی شریف نے طالبات و والدین کو پیغام دیا کہ بھلے ہی کسی بھی قسم کی سازش ان کے خلاف چلے، طالبات ہرگز اپنی تعلیم کو منقطع نہ کریں بلکہ ہر چیلنج کو فیس کرتے ہوئے تعلیمی میدان میں آگے بڑھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.