ETV Bharat / state

بنگلور: دلت سنگھرش سمیتی کارکنان کا احتجاج

کرناٹک کے شہر بنگلور میں ہو رہے احتجاج کے دوران دلت سنگھرش سمیتی تنظیم کے سیکریٹری باشا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تنظیم کی جانب سے ریاست گیر مظاہرہ کیا جارہا ہے اور حکومت سے مطالبہ ہے کہ ریاست میں دلت سماج پر ہو رہے ظلم کے خلاف فورا روک لگائی جائے۔

dalit sangharsh samiti workers protest in bengaluru
بنگلور میں دلت سنگھرش سمیتی کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 4:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں نوریہ سرکل پر ایک بڑی تعداد میں دلت سنگھرش سمیتی کے کارکنان نے حکومت کے خلاف پرزور احتجاج کیا۔ جس میں حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی اور ریاست میں دلت سماج پر ہو رہے ظلم کے خلاف آواز بھی اٹھائی گئی۔

بنگلور میں دلت سنگھرش سمیتی کارکنان کا احتجاج

اس موقع پر مظاہرین نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ نام نہاد اونچی ذات والے لوگوں کا ہم دلتوں پر بے جا زیادتی ہوتی ہے اور نہ پولیس ہماری مدد کو آتی ہے اور نہ ہی حکومت ظالموں کے خلاف کوئی کارروائی کرتی ہے۔

dalit sangharsh samiti workers protest in bengaluru
بنگلور میں دلت سنگھرش سمیتی کارکنان کا احتجاج

اس موقع پر احتجاجیوں نے ان لوگوں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا جنہوں نے دلت رہنما ڈاکٹر امبیڈکر کی نمایاں کارگردگیوں کا پرچار کر رہے ہیں۔ صحافیوں کو دھمکی دے رہے ہیں۔

اس موقع پر دلت سنگھرش سمیتی کے سیکریٹری باشا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آج ان کی تنظیم کی جانب سے ریاست گیر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست کے مختلف اضلاع میں‌ دلتوں پر ہو رہی زیادتی، بائیکاٹ و دیگر ظلم پر فوری طور پر روک لگائی جائے، ورنہ آنے والے دنوں میں دلتوں کا بڑے پیمانے پر آندولن ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.