ETV Bharat / state

کرناٹک: بارش کے سبب مزدور پریشان

ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر میں ایک ہفتے سے مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد مزدور پریشان ہیں۔

مسلسل بارش کی وجہ سے بے روز گاری میں اضافہ
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 12:02 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:10 AM IST

ہبلی میں موسلادھار بارش سے چورمورے بھٹیوں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے بھٹیاں گر گئی ہیں۔

اس موقعے پر چورمورے بھٹی کے مزدور محمد اقبال رام درگ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے سیلاب متاثرین کو دو ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا تھا مگر اب تک کسی طرح کی مدد نہیں کی گئی ہے۔'

مسلسل بارش کی وجہ سے بے روز گاری میں اضافہ

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ایچ ڈی ایف سی افسران اور مقامی رکن اسمبلی پرساد اوبھایا نے اب تک متاثرین سے ملاقات نہیں کی ہے اور نہ ہی ان کا حال دریافت کیا ہے۔'

انہوں نے حکومت سے ان کے مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro: مسلسل بارش کی وجہ سے 200 سے زاہد عوام بہ روزگار

Body:ریاست کرناٹک ہبلی شہر میں پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے 200 سے زاہد چورمورے بھٹی کے مزدور بے روزگاری سے پریشان ہیں. ہبلی میں موسلادھاربارش سے انکے چورمورے بھٹیاں میں پانی گھوسنے کی وجہ سے بھٹیاں گیرے ہوئے ہیں. اس موقعہ پر چورمورے بھٹی کے مزدور محمد اقبال رام دورگ نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.. ریاست کرناٹک کے وزیر ے اعلیٰ بی یس یڈورپا نے سیلاب سے متاثرین عوام کو دوہزار روپیے مالی امداد دینے کا اعلان کیاتھا. مگر ابھی تک ہبلی میں موسلادھاربارش سے متاثرین عوام کو کوئی بھی مالی امداد نہیں ملی ہے. یہاں پر نا ہی ایچ ڈی یف سی افسران نے آکر ملاقات کی نہ ہی یہاں کے یم یل اے پرساداوبھایا نے حالات کا جائزہ لیا ہے. اس شہر میں دو سو سے زاہد چورمورے بھٹی میں کام کرتے ہیں. یہاں پر پر ایک ہفتے سے مسلسل بارش ہونے پر چورمورے بٹھیاں بند ہوجانےپر دو سو سے زاہد عوام بے روزگار ہوگئےہیں. اس لئے انکو مالی امداد کرنے کے لئے حکومت سے مطالبہ کیاگیا ہے.. 1..بایٹ...محمد اقبال رامدورگ چورمورے بھٹی کے مزدور.. ای ٹی وی بھارت کے لئے ہبلی سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:10 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.