ETV Bharat / state

SDPI Vice President Slams Govt: ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر محمد شافعی کے ساتھ خصوصی گفتگو - بھوک سے آزادی خوف سے آزادی

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی نائب صدر نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام مخالف پالیسیز بنا رہی ہے جس کی تازہ مثال اگنی پتھ اسکیم ہے۔ Government Pursuing an Anti-People Policy

SDPI Vice President Slams Govt
ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر محمد شافعی
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 4:41 PM IST

گلبرگہ: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا Social Democratic Party of India کے قومی نائب صدر محمد شافعی نے ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو میں کہا کہ گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب 'بھوک سے، آزادی خوف سے آزادی' کے نام پر ایک کانفرنس ہونے والی تھی لیکن افسران نے اجارت نہیں دی ہے۔ محمد شافعی نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی عوام کے حق کے لیے ہمیشہ آگے رہی ہے، اسی لیے حکومت ایس ڈی پی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش کررہی ہے۔

ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر محمد شافعی

انہوں نے کہا کہ ملک کا نوجوان آج اگنی پتھ کی مخالفت کر تے ہوئے سڑکوں پر اتر گیا ہے جس سے سمجھ میں آتا ہے کہ یہ اسکیم طلباء مخالف ہے۔ اس اسکیم کے خلاف کئی شہروں میں احتجاج ہوئے لیکن مرکزی حکومت اس پر بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، صرف اپنی من مانی کر رہی ہے۔ محمد شافعی نے احتجاج کرنے والے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تشدد کا راستہ اختیار نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.