ETV Bharat / state

'بیرونی ریاستوں سے آرہے مسافروں سے کووڈ۔19 کا فیس لینا ناقابل قبول'

کرناٹک میں ٹرینوں کی خدمات جاری ہوچکی ہیں اور بیرونی ریاستوں سے آنے والے مسافروں کا سلسلہ جاری ہے۔

'بیرونی ریاستوں سے آرہے مسافروں سے کووڈ۔19 کا فیس لینا ناقابل قبول'
'بیرونی ریاستوں سے آرہے مسافروں سے کووڈ۔19 کا فیس لینا ناقابل قبول'
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:28 PM IST

ٹرین کی خدمات کے چلتے بیرونی ریاستوں سے کرناٹک میں داخل ہونے والے مسافروں کا کووڈ-19 ٹیسٹ کیا جائے گا۔

اس ٹیسٹ کے لئے کرناٹک حکومت کی جانب سے ہر مسافر سے 650 روپے وصول کئے جائیں گے۔ یہ ایک ایڈوائزری ہے جو کہ کرناٹک حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

'بیرونی ریاستوں سے آرہے مسافروں سے کووڈ۔19 کا فیس لینا ناقابل قبول'

اس معاملے پر سماجی کارکنان و سماجی تنظیمیں سخت ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے چلتے عوام جھلس چکی ہے، نہ کام کاج اور نہ ہی کوئی آمدنی اور ان حالات میں حکومت کا مسافروں کے جیب پر نظر ڈالنا ایک ظلم ہے اور ناقابل قبول ہے۔

سماجی کارکنان کا یڈیورپا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ فوری طور پر اس ایڈوائزری کو واپس لیں اور مسافروں کا کووڈ ٹیسٹ مفت میں کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.