ETV Bharat / state

کرناٹک کسان سنگھ کا ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم - کپاس خریدی مرکز

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کپاس خریداری کا ایک ہی مرکز ہونے کی وجہ سے کسانوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

cotton farmers demand for increase sales contours
کرناٹک کسان سنگ کی ڈپٹی کمشنر کو یادداشت
author img

By

Published : May 24, 2020, 11:43 AM IST

یادگیر کے کپاس خریدی مرکز پر روزانہ صرف 30 کسانوں کا مال ہی لیا جارہا ہے جبکہ 4500 کسانوں نے اپنا مال بیچنے کے لیے درخواستیں دی ہیں۔

اس مسئلہ پر کرناٹک کسان سنگھ نے ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ضلع میں صرف ایک ہی کپاس خریدی کا مرکز ہونے کی وجہ سے ہزاروں کسان کو اپنا مال بیچنے کےلیے کئی دنوں کا انتظار کرنا پڑ رہا ہے اسی لیے ضلع یادگیر میں کپاس خریدی کے مزید دو سنٹرز قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

کرناٹک کسان سنگ کے ریاستی نائب صدر لکشمی کانت پاٹل نے کہا کہ آئندہ مہینہ سے بارش کا موسم شروع ہوجائے گا، اگر وقت پر کپاس کی فروخت نہیں کی گئی تو بارش کے پانی کی وجہ سے فصل خراب ہوجائے گی جس سے کسانوںکو کافی نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ اس موقع پر کرناٹک کسان سنگ کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.