ETV Bharat / state

Corruption Case Against Al-ameen Educational Society: الامین ایجوکیشن سوسائٹی میں بدعنوانی کا معاملہ سی وی سی پہنچا

الامین ایجوکیشن سوسائٹی Al-ameen Educational Society کے خلاف عرضی دائر کرنے والے سماجی کارکن وزیر بیگ نے بتایا کہ انہوں نے پہلے حکومت ہند اور سی بی آئی کو اس کی شکایت کی تھی، تاہم کوئی کارروائی نہ ہونے کے نتیجے میں انہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور ہائی کورٹ کی ہدایت پر اب وہ سی وی سی پہونچے ہیں۔ Corruption Case Against Al-ameen Educational Society

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 10:56 PM IST

Corruption Case Against Al-ameen Educational Society: الامین ایجوکیشن سوسائٹی میں بدعنوانی کا معاملہ سی وی سی پہنچا
Corruption Case Against Al-ameen Educational Society: الامین ایجوکیشن سوسائٹی میں بدعنوانی کا معاملہ سی وی سی پہنچا

حکومت ہند کی جانب سے اقلیتی طلبا کی فلاح بہبود کے لیے متعدد اسکیمیں جیسے نئی روشنی، نئی منزل، سیکھو اور کماؤ چلائی جاتی ہیں۔ ان سبھی اسکیمز کا غلط استعمال کرتے الامین ایجوکیشن سوسائٹی میں بڑا غبن کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ جس میں سوسائٹی کے ذمہ داران پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر یو جی سی کے لاکھوں روپے ایک گرانٹ کے تحت غبن کیے ہیں۔ Corruption Case Against Al-ameen Educational Society

اس معاملے کو لے کر سماجی کارکن وزیر بیگ نے کرناٹک ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی، جس کے بعد کرناٹک ہائی کورٹ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے وزیر بیگ کو سینٹرل ویجیلنس کمیشن جانے کی ہدایت دی تھی، جس کے بعد وزیر بیگ نے سی وی سی میں اپنی شکایت درج کرائی ہے۔ اس معاملے پر وزیر بیگ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی نے مرکزی حکومت کی مذکورہ اسکیمز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تقریباً 18 کروڑ روپے کا غبن کیا یے۔ Corruption Case Against Al-ameen Educational Society

وزیر بیگ نے کہا کہ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے ذمہ داران نے ان اسکیموں کا فائدہ مستحق طلباء کو نہ پہونچا کر ان کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔ وزیر بیگ نے بتایا کہ انہوں نے پہلے حکومت ہند اور سی بی آئی کو بھی اس کی شکایت کی تھی، تاہم کوئی کارروائی نہ ہونے کے نتیجے میں انہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور ہائی کورٹ کی ہدایت پر اب وہ سی وی سی پہونچے ہیں۔ Corruption Case Against Al-ameen Educational Society

یہ بھی پڑھیں: الامین ایجوکیشنل سوسائٹی غبن معاملے میں ملوث: وزیر بیگ

وزیر بیگ نے بتایا کہ انہوں نے سی وی سی سے گزارش کی ہے کہ الامین ایجوکیشنل سوسائٹی Al-ameen Educational Society کی جانب سے کیے گئے اس بدعنوانی کی جانچ کی جائے اور اس معاملے میں کارروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.