ETV Bharat / state

کرناٹک میں ایک ہی دن میں 14،738 کورونا کے نئے کیسز - اردو نیوز بنگلور

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست کرناٹک میں صرف ایک ہی دن میں 14،738 نئے کورونا کیسز درج ہوئے ہیں، جبکہ وائرس سے 66 افراد موت کو شکار ہوئے ہیں۔ اس سے کل کورونا متاثرہ کی تعداد بڑھکر 11.09 لاکھ ہوچکی ہے جب کہ کل اموات کی تعداد 13،112 ہوئی ہے۔

coronavirus update: 14738 new coronavirus cases in karnataka
کرناٹک میں ایک ہی دن میں 14،738 کورونا کیسز
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 2:03 PM IST

گزشتہ روز کل 14،738 کیسز میں سے 10،497 صرف بنگلور ہی سے رپورٹ ہوئے ہیں اور اسی دن 3،591 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز رات تک ریاست بھر میں مجموعی طور پر 11،09،650 کووڈ۔19 کے مثبت واقعات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 13،112 اموات ہیں اور 8،99،958 خارج وانے والے معاملات شامل ہیں۔

بلیٹن کے مطابق 96،561 ایکٹیو کیسز میں سے 96،006 مریض نامزد ہسپتالوں میں آئسولیشن میں مستحکم و زیر علاج ہیں جب کہ 555 مریضوں کی آئی سی یو میں دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

بنگلور: کھجور اور میوہ جات کی قیمتوں میں کمی

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق گزشتہ روز ریاست کے متعدد اضلاع میں نئے کووڈ۔19 کیسز پائے گئے ہیں، جیسے بنگلور 10،497، گلبرگہ 624، تمکورو 387، بیدر 363، میسور 327،منڈیہ 211 اور بلاری میں 200 کیسز درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.