ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے والے اضلاع میں ضلع یادگیر تیسرے نمبر پر ہے۔ یادگیر میں کورونا جانچ کے لیے اب تک 19492 سیمپل لیے گئے ہیں جس میں 17950 لوگوں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ جبکہ 735 لوگوں کی رپورٹ کورونا مثبت پائی گئی ہیں وہیں ضلع میں مزید 807 رپورٹ آنی باقی ہے۔
یادگیر میں آج 127 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ ضلع میں اب تک 237 مریض صحت یاب ہو کر ہسپتال سے گھر جا چکے ہیں۔ وہیں ضلع میں ایکٹیو کیسز کی تعداد ابھی بھی 497 ہے۔
کوروناوائرس: یادگیر میں 129 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا - ہسپتال سے ڈسچارج
ضلع یادگیر میں کورونا جانچ کے لیے اب تک 19492 سیمپل لیے گئے ہیں جس میں 17950 لوگوں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔