ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی - بنگلور میں کورونا وائرس

بنگلور میں کورونا وائرس وباء کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہیں۔ تو وہیں کئی ایسے واقعات پیش آئے جہاں کورونا سے ہلاک ہوئے باڈی کی تدفین کو لیکر ان کے رشتہ دار بھی سامنے نہیں آ رہے ہیں۔

بنگلور میں کورونا وارئیرز کو تہنیت
بنگلور میں کورونا وارئیرز کو تہنیت
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 1:20 PM IST

کرناٹک شہر کی کئی سماجی و دینی تنظیموں سے جڑے مسلم نوجوان آگے آئے اور سینکڑوں کی تعداد میں کووڈ-19 سے ہلاک ہوئے میتوں کی باوقار و باعزت طریقے سے تدفین کا اہتمام کرکے انسانیت کے اعلیٰ اقدار کا مظاہرہ کیا۔

کرناٹک میں کورونا واریئرز کو تہنیت

اس سلسلے میں آج جمیعت علماء کرناٹک کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ان مسلم نوجوانوں کو تہنیت پیش کی گئی اور حوصلہ افزائی کی گئی جنہوں نے کووڈ سے ہلاک میتوں کی تدفین کی۔

کرناٹک میں کورونا واریئرز کو تہنیت
کرناٹک میں کورونا واریئرز کو تہنیت

یہ بھی پڑھیں: تعمیراتی کاموں کا رکن اسمبلی نے مشاہدہ کیا

اس موقع پر شہر کے معروف علماء دین، دانشوران کے علاوہ مقامی رکن اسمبلی رضوان ارشد نے بھی شرکت کی اور مذکورہ نوجوانوں کو تہنیت پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.