ETV Bharat / state

یادگیر: کورونا متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 11:57 AM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں کورونا کے 104 نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ ضلع بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 7127 ہو گئی ہے۔

یادگیر: کورونا متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز
یادگیر: کورونا متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں کورونا کے 104 نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ ضلع بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 7127 ہو گئی ہے۔

ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے مرنے والے لوگوں کی تعداد 46 ہے۔

وہیں 5808 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج ہو چکے ہیں جبکہ سرکاری کووڈ اسپتال میں 1273 کورونا متاثرین اب بھی زیر علاج ہیں۔

ضلع میں ہر روز ایک سو سے زائد کورونا متاثرین کے معاملات کی تصدیق نے لوگوں کی فکر میں اضافہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا وائرس سے 49 لاکھ افراد متاثر

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.