ETV Bharat / state

یادگیر: بلدیہ کے ضمنی انتخاب میں کانگریس بھاری اکثریت سے کامیاب - یادگیر بلدیہ کے ضمنی انتخاب

1635 ووٹرس پر مشتمل اس حلقے میں 1062 لوگوں نے ووٹ ڈالا تھا۔ اس میں بی جے پی پارٹی کے امیدوار کو 292، جنتادل سیکولر پارٹی کے امیدوار کو 42 اور کانگریس کے امیدوار کو 727 ووٹ حاصل ہوئے۔

Municipal Constituency No 14 Results Announced
بلدی حلقہ نمبر 14 کے نتائج کا اعلان
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 12:14 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر شہر کے بلدیاتی حلقہ نمبر 14 کے ضمنی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کر دیا گیا۔

الیکشن افسر روندر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کانگریس کی امیدوار ثناء فاطمہ نے 435 ووٹ کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
1635ووٹرس کے حلقے میں 1062 لوگوں نے ووٹ ڈالا تھا۔

اس میں بی جے پی کے امیدوار کو 292، جنتادل سیکولر پارٹی کے امیدوار کو 42 اور کانگریس کے امیدوار کو 727 ووٹ حاصل ہوئے۔ اس طرح کانگریس امیدوار ثناء فاطمہ( قمر الاسلام) کو بلدی حلقہ نمبر 14 سے کامیاب قرار دیا گیا۔
اس موقع پر کانگریس لیڈرقمر اسلام نے حلقہ نمبر 14 کے تمام ووٹرز اور کانگریس پارٹی کے تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی کامیابی کے لیے تعاون کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.