ETV Bharat / state

تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس کا پر زور احتجاج - اردو نیوز کرناٹک

آئے دن تیل کی قیمتوں میں ہورہے اضافے کے خلاف آج بنگلورو ضلع کانگریس کی جانب سے بڑے پیمانے پر شہر کے میسور سرکل پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا جس میں ریاستی کانگریس کے رہنماؤں کے علاوہ عوامی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

congress protest over petrol diesel price hike in bengaluru
تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس کا پر زور احتجاج
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 3:56 PM IST

احتجاج میں بڑی تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی اور خواتین نے لکڑی کے چولہے جلا کر مودی حکومت کی جانب سے ایل پی جی کے قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر کانگریس کے رہنماؤں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت ہر اعتبار سے ناکام ہوچکی ہے کہ اس کے اقتدار میں مہنگائی کی مار ظلم کے مترادف ہے۔

مزید پڑھیں:

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایک طرف جہاں کووڈ - 19 کی وجہ سے ملک کی معیشت برباد ہوچکی ہے، عوام کی جیبیں خالی ہیں، نوجوانوں میں روزگار نہیں ہے، ایسے میں پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں روزبروز بڑتھی قیمتیں پریشان کن ثابت ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.