ETV Bharat / state

کرناٹک: مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج

کرناٹک حکومت کے کسان اور مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس پارٹی نے جنادھنی دھرنا ستیہ گرہ کیا۔

congress party protest against government in gulbarga
مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 6:43 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر یہاں کے ضلع کمشنر آفیس روڈ کے باہرگلبرگہ ضلع کانگریس کمیٹی کے جانب سے بی جے پی حکومت کے خلاف جنادھنی دھر نا ستیہ گرہ کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر گلبرگہ ضلع کانگریس کے صدر جگدیو گتہ دار نے کہا، 'بی جے پی حکومت عوام کے مسائل کو حل کر نے کے بجائے عوامی مخالف پالیسیوں کو جاری کر کے عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

ملک بھر عوام کورونا وائرس سے پریشان حال ہے، ایسے حالات میں عوام کو مدد کر نے کے بجائے کووڈ۔19 پر قابو پانے کے پروگرام میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی، ریاست کے بیشتر مقامات پر سیلاب کی صورت حال پر امداد امداد فراہم کر نے میں مکمل نا کام ثابت ہوچکی ہے۔

کئی افراد کو اسپتالوں میں اعلاج نا ملنے پر راستوں میں ہی موت ہورہی ہے۔ ایسے حالات میں بی جے پی حکومت عوامی مخالف پالیسیوں کو جاری کر کے عوام کے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

یادگیر: ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ

اس لیے آج راجو گا ندھی اور سابقہ وزیر اعلیٰ دیورج ارسو کے یوم پیدائش کے موقع پر بی جے پی حکومت کے عوامی مخالف پالیسیوں کے خلاف جنادھنی دھرنا ستیہ گرہ کر تے ہوئے ریاستی گورنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.