ETV Bharat / state

'مودی حکومت عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام' - Y saeed Ahmad

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کرناٹک کانگریس اقلیتی ونگ کے چئرمین وائی سعید احمد نے مودی حکومت کی سخت الفاظ میں نکتہ چینی کی ہے۔

congress-party-attack-on-modi-government
کانگریس پارٹی نے کی مودی حکومت کی سخت نکتہ چینی
author img

By

Published : May 31, 2020, 2:28 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کرناٹک کانگریس اقلیتی ونگ کے چئرمین وائی سعید احمد نے مودی حکومت کی سخت الفاظ میں نکتہ چینی کی ہے۔

کانگریس پارٹی نے کی مودی حکومت کی سخت نکتہ چینی

انھوں نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت اپنے دوسرے دور کے پہلا برس مکمل کرچکی ہے، تاہم وہ عوام کے مسائل کو حل کرنے میں پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔۔

کانگریس کے سینئررہنما وائی سعید احمد نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔

وائی سعید احمد کے علاوہ کارپوریٹر اے آر ذاکر کا کہنا تھا مہاجر مزدور پیدل چلنے پر مجبور ہیں مگر ان کی طرف دھینا نہیں دیا جا رہا ہے.

وہیں کووڈ 19 ریلیف کمیٹی کے چیرمین اسحاق بھٹی نے بھی سخت الفاظ میں مودی حکومت کی مذمت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.