ETV Bharat / state

کانگریس رہنماؤں کا سی سی ڈی مالک کے خط پر ردعمل

کیفے کافی ڈے(سی سی ڈی) کے مالک کےملے خط پر کانگریش رہنماء ڈی کے شیو کمار نےکہا کہ اس حادثے پر یقین کرنا مشکل ہے اور وہ ملک کے ایک اثاثہ ہیں۔

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:54 PM IST

کانگریس رہنماؤں کا سی سی ڈی مالک کے خط پر ردعمل

انہوں نے مزید کہا کہ کہ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ گمشدہ ہوئے ہیں یا کو ئی انہیں لے گیا ہے۔
کانگریس رہنماء نے کہا کہ جو خط میڈیا میں شیئر ہورہا ہے وہ 27 جولائی کا ہے اور سدھارتھ نے 28 تاریخ کو مجھے فون کرکے پوچھا کہ کیا ہم مل سکتے ہیں۔مجھے یقین نہیں ہورہا ہےکہ ان کے جیسا ہمتی انسان اس طرح کے خط کا سہارا لے گا۔
وہیں کانگریس کے سینئر رہنماء سنجے نروپم نے کہا کہ مودی حکومت محکمہ انکم ٹیکس ، سی بی آئی کا غلط استعمال کررکے کاروباریوں کو پریشان کررہی ہے۔
نروپم نے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 20 برسوں میں سی سی ڈی نے کامیابی حاصل کی لیکن اچانک اس کے مالک سدھارتھ آج کہہ کررہے ہیں کہ وہ ایک کاروباری کے طور پر ناکامیاب رہےکہ اور وہ اب غائب ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ آخر کار سدھارتھ کو ناکام اقتصادی پالیسی نےکیا یا بازار کی طاقتور سرمایہ کاروں کے برتاؤ نے یا مندی کی وجہ سے وہ ناکام ہوئے۔
واضح رہے کہ سی سی ڈی کے گمشدہ مالک نے ایک خط لکھا تھا جس میں انہوں نے اپنی مالی حالت اور کاروبار میں ناکامیاب ہونے کے بارے میں لکھا ہے۔

Intro:Body:

shamsher ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.