ETV Bharat / state

RSS Training Camps in Govt School آر ایس ایس کو سرکاری اسکولوں میں کیمپ لگانے کی مبینہ اجازت، کانگریس کی کرناٹک حکومت پر تنقید - Rashtriya Swayamsevak Sangh Karnataka

کرناٹک حکومت نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو مورارجی دیسائی گورنمنٹ ریسیڈینشیل اسکول میں ٹریننگ کیمپ منعقد کرنے کی اجازت دی جس کے خلاف اپوزیشن کانگریس بی جے پی پر حملہ آور ہے۔ RSS Training Camps in Govt Schools

کرناٹک حکومت کے فیصلے کو کانگریس کا انتباہ

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 1:27 PM IST

بنگلور: کرناٹک حکومت کی جانب سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے جڑے اداروں کو مورارجی دیسائی گورنمنٹ ریسیڈینشیل اسکول میں ٹریننگ کیمپ منعقد کرنے کی اجازت دی گئی ہے جس کے خلاف اپوزیشن جماعتیں بی جے پی پر لگاتار حملہ آور ہیں۔ Congress warns against Karnataka government decision

ویڈیو

اس سلسلے میں ایس ایف آئی کے رہنما واسودیو ریڈی نے کہا کہ 'بی جے پی حکومت گورنمنٹ مشینری کا غلط استعمال کرکے اینٹی سوشل الیمینٹس کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے اور ریاست میں فرقہ واریت کو فروغ دے رہی ہے۔ واسودیو نے کہا کہ اگر بی جے پی حکومت اپنے فیصلے کو واپس نہیں لیتی ہے تو ریاستی سطح پر احتجاج کئے جائیں گے۔

دوسری جانب کرناٹک کانگریس کے جنرل سیکرٹری منصور خان نے کہا کہ بی جے پی کا یہ اقدام نہ صرف ملک کی جمہوریت بلکہ سماج کے لیے بھی خطرہ ہے، لہذا حکومت اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے۔ Congress warns against Karnataka government decision

مزید پڑھیں:

وہیں اس معاملے پر منسٹر فار سوشل ویلفیئر شرینیواس پوجاری نے کہا کہ انہوں نے آر ایس ایس کو مورارجی دیسائی ریسیڈینشیل گورنمنٹ اسکول میں ٹریننگ کیمپ منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

واضح رہے کہ آر ایس ایس کا یہ تربیتی کیمپ 9 اکتوبر سے کولار ضلع کے مولباگل تعلقہ کے کوٹنڈلاہلی گاؤں میں منعقد کیا جائے گا اس کے علاوہ سرسی تعلقہ میں ایک تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ Congress warns against Karnataka government decision

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.