ETV Bharat / state

گلبرگہ: جمعیت باغبان کی طرف سے تہنیتی اجلاس - کاروبار کرنے کے لیے تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے

گلبرگہ میں جمعیت باغبان کے زیر اہتمام ایس ایل سی، پی یو سی ڈگری میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات اور کورونا وائرس میں خدمات انجام دینے والوں کے لیے ایک تہنیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

congratulatory meeting by jamiat baghban in gulbarga karnataka
جمیعت باغبان کی طرف سے تہنیتی اجلاس
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 11:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ایس ایل سی، پی یوسی ڈگری امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات، کورونا وائرس اور موجود حالات میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز اور تدفین کا کام کرنے والے افراد کو گلپوشی کرتے ہوئے ایوارڈ س سے نوازا گیا۔

جمیعت باغبان کی طرف سے تہنیتی اجلاس

اس موقع پر جمیعت باغبان کے صدر الحاج الیاس سیٹھ نے کہا کہ آج تعلیم کے بغیر سماج میں ترقی کرنا ناممکن ہے۔ آج کے دور میں ہر ایک چھوٹے سے لےکر بڑے کاروبار کرنے کے لیے تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری ہے۔

congratulatory meeting by jamiat baghban in gulbarga karnataka
جمیعت باغبان کی طرف سے تہنیتی اجلاس

آج کا دور تعلیمی دور ہے۔ اس لیے والدین اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنائیں۔ اس لیے طلبا کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ہر برس باغبان برادری کی طرف سے طلبا کے لیے تہنیتی اجلاس کا انعقاد کرکے انھیں ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ تاکہ دوسرے بچوں میں اعلی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ پید ہو۔

اس دوران باغبان برادری کے نوجوان کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے تعاون کرنے کے لیے آئی اے ایس، آئی پی ایس کی کوچنگ کی سہولت فراہم کرنے کی بات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.