ETV Bharat / state

کھڑگے کو دھمکی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ - کانگریس

کانگریس نے راجیہ سبھا انتخابات میں پارٹی کے امیدوار ملکارجن کھڑگے اور ان کے رکن اسمبلی بیٹے کو دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے معاملہ میں فوری طور پر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Cong wants special team to probe threat calls to Kharge and his son
کھرگے کو دھمکی: خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:15 PM IST

کانگریس پارٹی نے کہا کہ ملکارجن کھڑگے اور پریانک کھڑگے کو وصول ہونے والا دھمکی آمیز کال حفاظتی لحاظ سے سنگین نوعیت کا معاملہ ہے جبکہ اسے ہلکے میں نہیں لیا جاسکتا۔

کرناٹک یونٹ کے صدر ڈی کے شیوکمار نے ٹوئٹ کیا کہ ’میں کرناٹک وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ سے مجرموں کو پکڑنے کےلیے فوری طور پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی درخواست کرتا ہوں‘۔

  • The threat calls made to Shri @kharge and @PriyankKharge is a serious security matter and should not be taken lightly by the Government.

    I urge @CMofKarnataka & Home Minister to setup a special investigation team immediately to catch the culprits.

    — DK Shivakumar (@DKShivakumar) June 10, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے سینئر رہنما ملکارجن کھرگے اور ان کے بیٹے کو دھمکی آمیز کال وصول ہونے کے بعد انہوں نے کرناٹک پولیس کے سربراہ سے اس بارے میں شکایت کی جبکہ ان کے بیٹے پریانک ڈی جی پی پراوین سودھ سے ملاقات کرتے ہوئے اس سلسلہ میں شکایت کی۔

واضح رہے کہ ملکارجن کھرگے کو گذشتہ اتوار کو صبح ان کے مکان کے لینڈلائننمبر پر دھمکی آمیز فون آیا تھا اور بعد میں ان کے بیٹے پریانک کو ان کے موبائل فون پر دھمکی دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.