ETV Bharat / state

گلبرگہ میں 4 دنوں کے لئے مکمل لاک ڈاؤن - ریاست کرناٹک کے گلبرگہ

آج سے گلبرگہ ضلع انتظامہ کی جانب سے 27 مئی کو صبح 6 بجے سے 31 مئی کی صبح 6 بجے تک ویکلی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ اس دوران ضروری خدمات کو چھوڑ کر باقی تمام سرگرمیوں پر سختی سے پابندی عائد رہے گی ۔

گلبرگہ میں  4 دنوں کے لئے مکمل لاک ڈاون
گلبرگہ میں 4 دنوں کے لئے مکمل لاک ڈاون
author img

By

Published : May 27, 2021, 10:30 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع میں کورونا وئرس کی دوسری لہر کو قابو پانے کے لئے مزید چار دنوں کا سخت لاک ڈون نافذ کیا گیا ہے۔ کرناٹک میں بڑھتے ہوئے کورونا متاثرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے پہلے سے ہی ایک ماہ سے لاک ڈون جاری ہے ۔جس میں کیرانہ دکان اور سبزی دکان کو کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

آج سے گلبرگہ ضلع انتظامہ کی جانب سے 27 مئی کو صبح 6 بجے سے 31 مئی کی صبح 6 بجے تک ویکلی لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے۔ اس دوران ضروری خدمات کو چھوڑ کر باقی تمام سرگرمیوں پر سختی سے پابندی عائد رہے گی ۔

گلبرگہ میں 4 دنوں کے لئے مکمل لاک ڈاون

اس دوران ہوٹل، شاپنگ مال، مارکیٹ ، کیرانہ بازار و ترکاری مارکیٹ کھولنے پر سختی سے پابندی عائدکی گئی ہے اور غیر ضروری باہر گھومنے والوں کے گاڑیوں کو ضبط کیا جارہا ہے۔

شہر میں آج پوری طرح سے کیرانہ بازار، ترکاری دکانیں اور ہوٹلس بند رہے۔اس دوران یہاں کے ہاگرگا سرکل، تماپوری سرکل ، مسلم چوک، بس اسٹینڈ روڈ پر جگہ جگہ پولیس نے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے والوں کے گاڑیوں کو ضبط بھی کیا۔

اس دوران ضلع انتطامہ نے عوام سے گزارش کی کہ لاک ڈاؤن اور کووڈ گائیڈلائن پر سختی سے عمل کر یں۔لاک ڈاون عوام کی حفاظت کے لئے ہی نافذ کیا گیا ہے ۔عوام لاک ڈاون کے دوران باہر نہیں گھومیں اور پولیس اور ضلع ہیلتھ افسران کا تعاون کریں۔اپنے گھروں میں حفاظت سے رہیں ۔سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال کر نے کی بھی گزارش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.