ETV Bharat / state

Rising Inflation مہنگائی سے عوام پریشان - ضروری ایشاء كی قیمتوں

كاگریس كے سینئر رہنماعبدالمنان سیٹھ نے روزمرہ كی زندگی میں استعمال ہونے والی ضروری ایشاء كی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے پر بی جے پی كی قیادت والی مركزی اور كرناٹك كی ریاستی حكومت پر جم كر تنقید كی ۔people face problem

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 2:20 PM IST

ملك كی دوسری ریاستوں كی طرح كرناٹك میں بھی عوام پٹرول،ڈیزل اور ضروری ایشاء كی قیمتوں سے پریشان ہیں ہوگئے ہیں۔ لوگوں میں مركزی حكومت كی پالیسیو كے خلاف زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔

كاگریس كے سینئر رہنماعبدالمنان سیٹھ نے روزمرہ كی زندگی میں استعمال ہونے والی ضروری ایشاء كی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے پر بی جے پی كی قیادت والی مركزی اور كرناٹك كی ریاستی حكومت پر جم كر تنقید كرتے ہوئے كہاكہ عوام كو پریشانیوں سے نجات دلانے كے لئے ڈبل انجن كی حكومت كے پاس كوئی حكمت عملی نہیں ہے۔اس سے صرف اور صرف عوام كو ہی پریشانیوں كا سامنا كرنا پڑ رہا ہے۔

کانگریس كے رہنما عبدالمنان سیٹھ نے میڈیا سے بات گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت روز نئے نئے قوانین لاکر عام لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ كردیا ہے۔ لوگوں كی پریشانیاں كم كرنے كے بجا ئے انہیں مختلف مسائل میں الجھانے كی كوشش كی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Criticising Karnataka CM جنتادل سیکولر کے رہنما نے بی جے پی حکومت پر منافرت پھیلانے کا الزام عائد کیا

انہوں نے كہاكہ پٹرول،ڈیزل،رسوئی گیس کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نے عام لوگوں كی كمر توڑكر ركھ دی ہے۔مہنگائی كا جو سلسلہ چل پڑا اسے روكنے كی كوشش نہیں كی جارہی ہے۔البتہ منافع بخش اداروں كو نجی كاری كیا جارہا ہے۔ظاہر سی بات ہے كہ اس كا اثر عوام پر ہی پڑے گا۔لوگوں كو اس كی قمیت چكانی پڑے گی ۔

ان كا كہنا ہے كہ حكومت نے کاشتکاری كے سامانوں پربھی جی ایس ٹی لگا کر یہ ثابت کر دیا کہ ملک کے عام آدمی اور کسانوں سے ان كا كو ئی لینا دینا نہیں ہے۔ یوں كہنا بہتر ہوگا كہ یہ حكومت عوام مخالف پالیسیوں كو نافائذ كرنے میں مصروف ہے۔

كانگریس كے رہنما كے مطابق مرکزی حکومت اپنی من مانی کر رہی ہے ۔ عام لوگوں کے مسائل کو سمجھنے اور انہیں حل کرنے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے ۔ملک کی معیشت بھی کمزور ہوچكی ہے کانگریس قائد نے برسر اقتدار حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی چیزوں پر سے جی ایس ٹی ہٹائی جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.