ETV Bharat / state

یادگیر: لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کالج میں تعلیم کا آغاز - college resume in karnataka

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے بعد آج سے ریاستی سطح پر ڈگری کالجز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز ہوگیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کالج میں تعلیم کا آغاز

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 5:16 PM IST

اس کے لیے کالج کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے۔

کورونا وائرس کی منفی رپورٹ کے بعد آنے بعد ہی طلبا کالج جاسکیں گے۔

محکمہ صحت کی جانب سے طلباء و طالبات اور کالج کے اسٹاف کو کورونا ٹیسٹ کروایا جارہا ہے۔

college resume after lockdown in karnataka
لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کالج میں تعلیم کا آغاز

محکمہ صحت کے ذمہ دار ایشوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج ڈگری کالج کے طلباء وطالبات اور اسٹاف کو کورونا ٹیسٹ کروایا گیا ہے ۔

یادگیر میں 80 طلبہ وطالبات کو کورونا ٹیسٹ لیے گئ۔

ان کی رپورٹ تین دنوں کے بعد آئے گی، اگر کسی طلباء و طالبات یا اسٹاف کی رپورٹ کورونا مثبت آتی ہے تو ان کو شہر کے سرکاری کووڈ سنٹر یادگیر رکھا جائے گا، جہاں وہ قرنطینہ کی مقرہ مدت پوری کریں گے۔

ڈاکٹر سبھاش پرنسپل سرکاری ڈگری کالج یادگیر نے بتایا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ڈگری کالج کےسال آخر کر کے طلبہ و طالبات کے لئے کلاس شروع کرنے کے احکامات ریاستی حکومت نے جاری کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کالج کے اسٹاف اور طلبہ و طالبات کو کورونا ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے۔

طلبہ و طالبات کو اور اسٹاف کو کورونا منفی رپورٹ آنے کے بعد ہی کالج میں آنے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ وطالبات کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کے ساتھ والدین کا اجازت نامہ لانا بھی لازمی ہوگا۔

مزید پڑھیں:بنگلور: بزم شاہین کا ’قومی یکجہتی‘ مشاعرہ کا 20 نومبر کو انعقاد

انہوں نے کہا کہ بچوں کو پانچ گھر سے پانی اور کھانا ساتھ لانے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.