ETV Bharat / state

Govend Reddy On Libraries: مسابقتی کتابیں لائبریریوں میں جمع کریں:ڈپٹی کمشنر گویند ریڈی - Collect competing books in libraries

بیدر ڈپٹی کمشنر گویند ریڈی نے 2023-24 کے بجٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخی کتابوں کو لائبریریوں میں محفوظ کیا جائے۔

مسابقتی کتابیں لائبریریوں میں جمع کریں:ڈپٹی کمشنر گویند ریڈی

author img

By

Published : Jun 7, 2023, 5:04 PM IST

بیدر : بیدر ڈپٹی کمشنر گویند ریڈی نے کہا کہ حال ہی میں مسابقتی امتحانات کی تیاری کو آسان بنانے کے لیے لائبریریوں میں مسابقتی کتابیں جمع کی گئی ہیں، جس سے طلبہ کو سیکھنے میں آسانی ہوگی۔
وہ ڈسٹرکٹ لائبریری اتھارٹی کے 2023-24 کے بجٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخی کتابوں کو لائبریریوں میں محفوظ کیا جائے۔

مزید کہا کہ جب لائبریری کے عہدیداروں کو میونسپل کونسل کے ذریعہ منعقدہ اجلاس میں شرکت کرنا ہوگا تب ہی ان کے لئے ٹیکس کے اخراجات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا آسان ہوگا۔ لائبریری آفس کے بورڈز پر بڑے حروف میں لکھا جائے تاکہ عوام اسے دیکھ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ناکارہ اسٹیشنری اور دیگر اشیاء کو نیلام کرنے سے پہلے اخبارات میں اشتہار دے کر نیلامی کی قیمت مقرر کرنا چاہیے ۔ بیدر ضلع کے ہر ایک تعلقہ مراکز میں لائبریریاں بنائی جائیں اور عملہ کو ان کے محکموں سے کام کرنے پر آمادہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:World Environment Day in Gulbarga گلبرگہ میں عالمی یوم ماحولیات پر پانچ دنوں سے لگاتار عوامی بیداری مہم چلانے والے طلبہ کے لیے تہنیتی تقریب

ہمنا آباد اور بسواکلیان میں لائبریری کے لیے جگہ ہے اور یہاں جلد از جلد لائبریری کی عمارت تعمیر کی جائے۔ اس موقع چیف لائبریری آفیسر سدھارتھ ، بیدر ڈسٹرکٹ لائبریری اتھارٹی کے ممبران پروین ، شیو دیو متھا پتی، محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جی سریش، محکمہ پبلک ایجوکیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر، فیلڈ ایجوکیشن افسران سمیت لائبریری محکمہ کے عملے نے شرکت کی۔ مہادیو ، راگھو، ویرانا، کماری بھوانی اور سبھاس اور دیگر موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.