ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے پیش نظر اسکول کے امتحانات ملتوی - کورونا وائرس بیدر خبر

ریاست کرناٹک میں عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہے۔

class 7-9 examinations postponed due to coronavirus in bidar
کورونا وائرس کے پیش نظر اسکول کے امتحانات ملتوی
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 1:26 PM IST

اس ضمن میں سال رواں میں ہونے ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

ضلع بیدر کے بی ای او، بلاک ایجوکیشن آفیسر محمد گلشن نے پی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کرناٹک کی جانب سے محکمہ تعلیمات نے یہ اعلان جاری کیا ہے کہ ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا آئرس کے خوف سے حکومت نے یہ اقدام اٹھائے ہیں۔

کورونا وائرس کے پیش نظر اسکول کے امتحانات ملتوی

انہوں نے کہا کہ 31 مارچ کے بعد ممکن ہے نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔

جب کہ حکومت نے پہلے ہی چھٹی جماعت تک تمام بچوں کے لئے چھٹیوں کا اعلان کر چکی ہے۔
اب ہائی سکول میں زیر تعلیم بچوں کے لئے بھی چھٹی کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

آئندہ 31 مارچ کے بعد یہ طے کیا جائے گا کہ ان بچوں کے لیے امتحانات کس تاریخ سے ہوں گے۔

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات سے متعلق کے گیے سوال پر انہوں نے کہا کہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات مقررہ تاریخ پر 27 مارچ تا 9 اپریل تک جاری رہیں گے.

انہوں نے طلباوطالبات سے اپیل کی کہ وہ چھٹیوں کو اپنے گھروں میں گزارے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.