ETV Bharat / state

Summer Camp in Bangalore: ماہ رمضان میں بچوں کا تربیتی سمر کیمپ

رمضان المبارک کے دوران بچوں کی تربیت کے لیے فیلکن ای-ٹکنو اسکول کی جانب سے منعقدہ سمر کیمپ کے آخری دن بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔ Children's Summer Camp Held in Bangalore

سمر کیمپ میں بچوں کی حوصلہ افزائی
سمر کیمپ میں بچوں کی حوصلہ افزائی
author img

By

Published : Apr 29, 2022, 4:45 PM IST

بنگلور: کرناٹک کی دارالحکومت بنگلور میں رمضان المبارک کے دوران بچوں کی تربیت کے لیے فیلکن ای-ٹکنو اسکول کی جانب سے سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مکمل ہونے پر آج ایک پروگرام کا اہتمام کرکے بچوں کو حوصلہ افزائی اور انعامات سے نوازا گیا۔ Children's Summer Camp Held in Bangalore

اس پروگرام میں شہر کے کئی اہم شخصیات نے شرکت کی اور بچوں سے خوب محنت کرکے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کو کہا، اس کے ساتھ ہی ادارے کے ذمہ دار عبد السبحان و عافیہ امین نے بتایا کہ شیواجی نگر کے سلم علاقوں میں بسنے والے بچوں کو وہ نہ صرف اعلیٰ تعلیم بلکہ عمدہ اسکلز سے آراستہ کرنے کا ہدف رکھا ہے تاکہ ان کے زندگی کو سوارا جاسکے۔ Children's training summer camp in the month of Ramadan

ویڈیو
مزید پڑھیں:

اس پروگرام میں ایم ایل سی نصیر احمد، شواجی نگر مساجد فیڈریشن کے صدر مولانا محمد جمال، آئی پی ایس عبد الاحد اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی اور بچوں کو گائڈ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.