ETV Bharat / state

چیتاپور پولیس اسٹیشن دو دن کے لیے بند - پولیس اہلکار کورونا مثبت

چٹکوپہ اور چیتا پور پولیس اسٹیشن کےعملےکو گھریلو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

چیتاپور پولیس اسٹیشن دو دن کےلیےبند
چیتاپور پولیس اسٹیشن دو دن کےلیےبند
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع کے چیتاپور ٹاون پولیس اسٹیشن کے ایک ملازم کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد پولیس اسٹیشن کو سیل کردیاگیا ہے۔

16 جولائی سے 2 دن کے لیے چیتاپور پولیس اسٹیشن سیل ڈاون رہے گا۔ چٹگوپہ تعلقہ ضلع بیدر کے پولیس کانسٹیبل کی والدہ اور فرزند بھی کورونا متاثر بتائے گئے ہیں۔

مذکورہ پولیس اسٹیشن کے ایک اے ایس آئی بھی کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ بتایا گیا کہ جواریوں کو گرفتار کر نے کے بعد چٹگوپہ پولیس اسٹیشن کے ملازمین کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد چٹکوپہ اور چیتا پور پولیس اسٹیشنز کے پورے عملہ کو ہوم کورانٹائن کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: بارش سے دوکانداروں کو نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.