ETV Bharat / state

'سی اے اے سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں' - chairman Karnataka Minority Commission on CAA NRC

جہاں ایک طرف متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں دوسری جانب کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم شہریت قانون کے حامی ہیں۔

chairman Karnataka Minority Commission on CAA
سی اے اے سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 10:49 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عبدالعظیم نے بتایا کہ شہریت قانون سے بھارتی مسلمانوں کو ڈرنے یا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاست کے تمام اقلیتوں کے ساتھ ہیں اور وہ ان کے حقوق کی پاسداری کریں گے۔

سی اے اے سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں

واضح رہے کہ کچھ دن قبل عبدالعظیم کے ایک اخباری بیان پر تنازعہ ہوا تھا جس میں لکھا گیا تھا کہ بھارت کے 99 فیصد مسلمان ہندو ہیں، جس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میرے بیان کو الگ انداز میں پیش کیا گیا جبکہ میں نے بھارت کے 99 فیصد مسلمان ہندو تھے کہا تھا‘۔

Intro:کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین سے خصوصی ملاقات

Body:شہریت ترمیم قانون سے مسلمان نہ گھبرائیں: عبد العظیم
کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین سے خصوصی ملاقات

بنگلور: شہریت ترمیم قانون کے خلاف ملک ہی نہیں بلکہ عالم بھر کے بیشمار ممالک میں پرزور احتجاجات درج کئے جارہے ہیں. ان حالات میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین عبد العظیم شہریت ترمیم قانون کا دفاع کررہے ہیں.

ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین عبد العظیم نے شہریت ترمیم قانون کے متعلق بتایا کہ اس قانون سے ہندوستانی مسلمانوں کے ڈرنے یا گھبرانے کی ہرگز ضرورت نہیں اور یہ کہ وہ سب کے ساتھ ہیں اور ریاست کے تمام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کے لئے وہ پیش پیش رہینگے.

عبد العظیم نے ایک اور موضوع پر روشنی ڈالی جس میں ان کے ایک بیان کو لیکر تنازعہ ہوا تھا. انہوں نے بتایا کہ ایک سیمینار کے دوران ایک بیان میں انہوں نے کہا تھا "ملک کے 99% مسلمان ہندو تھے" لیکن ایک مقامی اخبار نے اسے مبینہ طور پر غلط لیکھا تھا کہ "ملک کے 99% مسلمان ہندو ہیں" جس سے ایک تنازعہ پیدا ہوا تھا.

عبد العظیم نے اس تنازعہ کے متعلق بھی وضاحت کی.

بائٹس...
1. عبد العظیم، چئیرمین، کرناٹک اقلیتی کمیشن

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.