ETV Bharat / state

سی سی ڈی کے گمشدہ مالک کا جذباتی خط - وی جی سھارتھ

کیفے کافی ڈے کے گم شدہ مالک وی جی سدھارتھ کا ملازمین اور بورڈ آف ڈائیرکٹر کے نام لکھا ایک خط سامنے آیا ہے۔

سی سی ڈی کے گم شدہ مالک کا جذباتی خط
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:05 PM IST

خط میں سدھارتھ نے لکھا ہے کہ ہر مالی لین دین کی ذمہ داری میری ہے۔ قانون کو مجھے اور صرف مجھے اس کا ذمہ دار سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے خط میں اپنی مالی حالت اور کاروبار میں ناکامیاب ہونے کے بارے میں لکھا ہے۔

CCD missing owner letter found
سی سی ڈی کے گم شدہ مالک کا جذباتی خط

سدھارتھ نے خط میں لکھا ہے کہ مجھے معاف کردیجیئے! ان سبھی لوگوں کو چھوڑنے کے لیے جنہوں نے مجھ پر اعتماد رکھا تھا۔ میں ایک کاروباری شخصیت کے طور پر ناکام رہا ہوں۔ میں نے لمبے عرصے تک لڑائی لڑی، لیکن آج میں نے ہار مان لی کیونکہ میں اب مزید دباؤ برداشت نہیں کرسکتا ہوں۔

CCD missing owner letter found
سدھارتھ کے ذریعہ لی گئی بینکوں سے قرض

خط میں وی جی سدھارتھ نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ انکم ٹیکس کے سابق افسر نے انہیں ہراساں کیا۔ لیکن خط میں انہوں نے افسر کا نام اور پہنچان کا ذکر نہیں کیا ہے۔

CCD missing owner letter found
سی سی ڈی کے گم شدہ مالک کا جذباتی خط

واضح رہے کہ دسمبر 2017 میں سدھارتھ کے دفتر پر انکم ٹیکس کے افسروں نے چھاپہ مارا تھا، جسکی وجہ سے انہوں نے کمپنی کو ایک لکھے گئے خط میں کمپنی کے نقصان میں چلنے کی تفصیل دی تھی۔

واضح رہے کہ سدھارتھ سوموار شام سے منگلور کے نیترواتی ندی کے پاس سے لاپتہ ہیں۔

Intro:Body:

shamsher ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.