ETV Bharat / state

سی بی آئی نے روشن بیگ کے گھر چھاپے ماری کی - روشن بیگ کے گھر چھاپے ماری

آئی ایم اے پونزی بدعنوانی کیس میں گرفتار کرناٹک کے سابق وزیر روشن بیگ کے گھر پر سی بی آئی نے چھاپہ مارا ہے، بنگلورو کے شیواجی نگر کے سابق رکن اسمبلی روشن بیگ کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ جس کے بعد انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

سی بی آئی نے روشن بیگ کے گھر چھاپے ماری کی

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 11:28 AM IST

سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے اتوار کو کرناٹک کے سابق وزیر آر روشن بیگ کو ملٹی کروڑ آئی مانیٹریری ایڈوائزری (آئی ایم اے) پونزی بدعنوانی کیس میں گرفتار کیا تھا، پیر کی صبح سویرے سی بی آئی نے روشن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

سی بی آئی نے روشن بیگ کے گھر چھاپے ماری کی

بیگ کو اتوار کی صبح سی بی آئی کے دفتر میں پیش ہونے کے لیے کہا گیا تھا اور ٹھوس شواہد کی بنا پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا، بیگ کانگریس کے رکن اسمبلی تھے جنہیں نا اہل قرار دے دیا گیا تھا۔

شیواجی نگر سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی روشن بیگ کو عدالت میں پیش کیا گیا، جس کے بعد انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

کرناٹک میں قائم آئی ایم اے اور اس کے گروپ کی کمپنیوں کی طرف سے چلائی جا رہی کروڑو روپے کی پونزی اسکیم مبینہ طور پر سرمایہ کاری کے اسلامی طریقے استعمال کر کے زیادہ منافع دینے کا وعدہ کر کے لاکھوں لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.