ETV Bharat / state

'ووٹ ہر شہری کا آئینی حق' - one to one

ملک میں تیسرے مرحلے کے تحت ریاست کرناٹک میں 14 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ کی گئی. جس میں ریاست کرناٹک کے 14 لوک سبھا حلقوں میں 237 امیدواروں کے لیے ووٹنگ کی گئی ہے.

'ووٹ ہر شہری کا آئینی حق'
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 10:29 PM IST

ای ٹی وی کے نمائندے نے ووٹنگ کے دوران مختلف لوگوں سے تبادلہ خیال کیا۔

'ووٹ ہر شہری کا آئینی حق'

اس موقع پر لوگوں نے بات کرتے ہوئے ووٹنگ تناسب کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے جو ہر شہری کو استعمال کرنا چاہیے'۔

ای ٹی وی کے نمائندے نے ووٹنگ کے دوران مختلف لوگوں سے تبادلہ خیال کیا۔

'ووٹ ہر شہری کا آئینی حق'

اس موقع پر لوگوں نے بات کرتے ہوئے ووٹنگ تناسب کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے جو ہر شہری کو استعمال کرنا چاہیے'۔

Intro:ریاست کرناٹک لوک سبھاکے 14 حلقوں سے 68 فیصد ووٹنگ


Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ میں 56. 95 فیصد ووٹنگ.. ہوئے ہے.. آج ملک میں تسرے مرحلے کے تحت ریاست کرناٹک میں 14 لوک سبھا حلقوں سے ووٹنگ کی گی. جس میں کل ریاست کرناٹک کے 14 لوک سبھا حلقوں سے 237 امیدواروں کے لئے ووٹنگ کیا ہے. جس میں ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ ،بیدر، ہاویری، دھارواڈ،رایچور ،کوپل،بیجاپور، شموگہ، داوونگرے ،اترکنڑا،بلگام، اوردیگر لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ کی گی ہے. کل ریاست کرناٹک سے68فیصد ووٹنگ ہوئی ہے... گلبرگہ ضلع حیدرآباد کرناٹک کا گڑ رہا ہے. یہاں پر ڈاکٹر ملیکاارجن کھرگے دو مرتبہ پارلیمانی انتخابات میں کامیاب ہو چکے ہیں. اب انکا مقابلہ کانگریس کے باغی بی جے پی امیدوار امیش جادو سے ہے... یہاں کی عوام ہر مرتبہ سیکولر پارٹی کو ہی کامیاب بناتی آرہی ہے. اس مرتبہ یہاں کی عوام کسی کو کامیاب بنائے گی چناو کے نتائج کے بعد ہی معلوم ہوسکتاہے...


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.