ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی - خطرناک سڑک حادثہ

گلبرگہ تعلقہ کے شرن سیرس میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ شہر کے نواحی علاقہ میں شرن سیرسگی دیہات میں یہ خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا۔

سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی
سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 3:34 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ تعلقہ کے شرن سیرس میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ گلبرگہ شہر کے نواحی علاقہ میں شرن سیرسگی دیہات میں یہ خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا۔

سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی
سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی

بتایا جاتا ہے کہ اس حادثے میں بھائی بہن نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب افضل پود سے گلبرگہ کی سمت آرہی تیز رفتار منی ٹمپو نے کار کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی اور سائڈ کٹ کے دوران کار کو بھی ٹکر دے دی۔ کار اور ٹیمپو دونوں پل کے نیچے جاگرے۔

سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی
سڑک حادثے میں بھائی بہن کی موت، 5 زخمی

موٹر سائیکل پر سوار بھائی بہن دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار اجے اپنی بہن کے ساتھ گلبرگہ سے اپنے گاؤں جارہے تھے۔

وہیں ٹیمپو میں سوار 4 مزدور سمیت کار ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سرکاری ضلع اسپتال گلبرگہ میں داخل کروایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.